Urdu Health Tips - Amazing Benefits of Viral Daily Tips

Urdu Health Tips

Urdu Health Tips

ڈپریشن اور سٹریس سے نجات

آپ ہمیشہ اس بارے میں پراعتماد رہیں کہ آپ ہر طرح سے خوبصورت ہیں اور آپکو

مصنوعی سہارے کی ضرورت نہیں اس طرح آپکو ڈپریشن سے نجات ملے گی اور بری سوچیں نہیں آئیں گی

مچھلی اور انڈہ ایک ساتھ نہ کھائیں ورنہ گرمی ہوجائے گی

جب آپ آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہوں تو مچھلی ہرگز نہ کھائیں

دودھ میں گُڑ ڈال کر پینا بھی صحت کےلیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے

دودھ کے ساتھ ترش(کھٹی) چیز بالکل نہ کھائیں

جب بھی آپ کچھڑی بنائیں تو اسکے ساتھ کھِیر نہ کھائیں

دہی یا چھاچھ کے ساتھ کیلا ہرگز نہ کھائیں

اور دہی کو گرم گرم روٹی یا کسی بھی گرم کھانے کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے

کھیرا اور تربوز کھانے کے بعد اوپر سے پانی نہ پیئیں کیونکہ اس سے ہیضہ ہوجانے کا خدشہ ہوتا ہے

کیلا کے لسی یا لسی کے اوپر سے کیلا ہرگز نہ کھائیں اس سے آپکے معدہ میں درد ہوجائے گا

کھانا کھا کر سو جانے سے کان جلدی بہرے ہوجاتے ہیں

Urdu Health Tips

دن میں تین بار سے زیادہ کھانا نہ کھانے اور ہر کھانے کے ساتھ تھوڑی سے بھوک چھوڑ دیا کریں

مرغ کے ساتھ مولی مت کھائیں ورنہ نقصان ہوسکتا ہے

گرمی میں باہر سے آکر جب آپکو پسینہ آیا ہوا ہو یعنی کھیل کر آئے ہوں یا

کوئی وزنی کام کرکے آئے ہوں تو بالکل نہ نہائیں ورنہ بہت بڑا نقصان ہوسکتا ہے

گھی اور شہد برابر کے وزن میں کبھی بھی اکھٹے نہ کھائیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ تکیا اور گدا کے بغیر سونے سے کبھی بھی کمردرد نہیں ہوتا

اور کمر مظبوط ہوتی ہے

رات کو سونے سے پہلے ہریڑ کے مربہ کی دو چھوٹی چمچ کھانے سے جوڑوں کا درد ختم ہوجاتا ہے

ایک بات یاد رکھیں ہریڑ گرم ہوتی ہے اسکو کم مقدار میں کھانا چاہیے

دوپہر کے کھانے کے ساتھ پیاز کھانا ہمیں موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے

ہاں اور ایک بات کا دھیان رکھیں پیاز کبھی بھی رات کو نہیں کھانا چاہیے کیونکہ

اسے ہضم کرنا مشکل ہوتا ہے اور معدہ کو نقصان پہنچاتا ہے

اگر ہفتے میں ایک عدد آڑو کا استعمال کیا جائے تو

جوڑوں کا درد نہیں ہوتا اگر پہلےسے ہو تو آہستہ آہستہ ختم ہوجاتا ہے

انگور کھانے کے بعد اوپر سے پانی ہرگز نہ پیئیں اس سے آپکو پیٹ کی بیماری کے علاوہ

اور بھی خطرناک بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں

لکوا ہونے پر انگور ، سیب اور ناشپاتی کا رس ملا کر مریض کو دیا جائے تو

اس سے لکوا سے نجات مل جاتی ہے

Urdu Health Tips

دودھ میں شہد ملا کر پینے سے حافظہ تیز ہوتا ہے اور جسم کو طاقت مالتی ہے

عجوہ کھجور پیٹ اور جگر کے کینسر کو روکنے کےلیے انتہائی مفید اور کارگر چیز ہے

بینگن کا کھانا کھانے سے انسان کے دل کو طاقت ملتی ہے اور تندرست رہتا ہے

کدو شریف کھانے سے پرسکون نیند آتی ہے اور آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے

کدو شریف کھانا ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے

انار کے چھلکے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا چبانے سے الرجی اور پرانی کھانسی دور ہوجاتی ہے

جامن کھانے سے پیشاپ کی نالی میں انفیکشن پیدا کرنے والے بیکٹیریا ختم ہوجاتے ہیں

ہلدی جگر کو خراب ہونے سے بچاتی ہے اور جگر کے  خلیات دوبارہ بنانے میں فائدہ دیتی ہے

اسکے علاوہ ہلدی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ روزانہ

ایک چٹکی ہلدی کھانے سے کینسر سے نجات مل جاتی ہے

دودھ میں ہلدی ڈال کر پینے سے جسم کے سارے درد اور تھکاوٹ ختم ہوجاتی ہے

اس سے جسم ہشاش بشاش ہوجات ہے

Habits that destroy the kidneys – گردوں کو تباہ کرنے والی عادتیں

پانی زیادہ نہ پینا ، پیشاب روکے رکھنا ، نیند پوری نہ کرنا ، مٹھائی زیادہ کھانا ، گوشت کا زیادہ استعمال کرنا

جن افراد کو کھانے کے بعد معدہ کی جلن کا مسئلہ ہو وہ پپیتا کھائیں اسکے علاوہ

اگر آپکو ڈینگی ہو تو پپیتا کھانے سے جلد صحتیاب ہوجائیں گے کیونکہ

پپیتا خون کے سفید خلیات کو بنانے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے

ادرک کا زیادہ استعمال کرنے سے معدہ کی تیزابیت ، سینے کی جلن اور پیٹ کے درد کا باعث بنتا ہے

توری نزلہ زکام اور پیٹ کے درد کےلیے مفید ہے

دودھ سوڈا ملا کر پینے سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں

کھانے کے بعد آدھا چمچ سونف کھانے سے آنکھوں کی روشنی بڑھ جاتی ہے

جن افراد کو نزلہ زکام ہو پیٹ کا درد یا جوڑوں کا درد رہتا ہو تو ایسے افراد کو چاہیے

ہرگز لسی کا استعمال مت کریں

روزانہ ایک گلاس دودھ پینے سے ہڈیوں مظبوط ہوتی ہیں اور کبھی بھی ہڈیوں کا مسئلہ نہیں بنتا

Urdu Health Tips

کھانا گرم گرم نہیں کھانا چاہیے گرم کھانے کی وجہ سے معدہ کو ہاضمہ کرنے میں

کافی دقت محسوس ہوتی ہے اور جلدی ہضم نہیں ہوتا

ہمیشہ بھوک رکھ کر کھانا کھانے سے کبھی بھی شوگر نہیں ہوتی

کھانا کھانے کے فوراً بعد نہیں بلکہ آدھے گھنٹے بعد پیانی پینا چاہیے

اس سے معدہ کو کھانا ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے

اسکے علاوہ کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہیے اس سے کھانا جلدی ہضم نہیں ہوتا

جن لوگوں نے وزن بڑھانا ہو تو وہ روزنہ کجھور کے چھ دانے کھائیں اور

اگر ہوسکے تو دو کیلے بھی روز کھائیں اس سے وزن بڑھ جائے گا

جن کو بلغم کا مسئلہ درپیش رہتا ہو وہ روزانہ کھجور کے پانچ دانے کھایا کریں

اگر سیب کو خالی پیٹ کھایا جائے تو یہ قبض سے نجات دلاتا ہے اور اگر

بھرے پیٹ کے ساتھ کھایا جائے تو قبض کرتا ہے

Urdu Health Tips

جن لوگوں کو شوگر بہت تیز رہتی ہو وہ کبھی بھی پھلوں کا جوس استعمال نہ کریں

جن لوگوں کا مزاج بہت گرم رہتا ہو انکو چاہیے کہ کریلوں میں دہی ملا کر کھائیں

کریلے کی سبزی ہفتے میں دو تین بار کھانے سے موٹاپا دور ہوتا ہے

قبض کا خاتمہ ہوتا ہے اور جلد بھی صاف ہوتی ہے شوگر کے مریضوں کےلیے بھی یہ بہترین غذا ہے

گرم پانی میں ایک لیموں اور ذرا سا نمک ڈال کر پندہ منٹ تک پاؤں اس میں بھگوئے رکھنے سے

پاؤں کی جلد نرم ہوجاتی ہے اور سٹریس سے بھی نجات ملتی ہے

بالوں کو الٹا کر زمین کی طرف کرکے بالوں کی جڑوں تک تیل کا مساج کرنے سے

بال لمبے اور گھنے ہوتے ہیں اسطرح خون کا بہاؤ بھی تیز ہوتا ہے

پیٹ کی گیس سے نجات کےلیے چھ گرام ادرک کاٹ کر اس میں تھوڑا سا نمک ملا لیں

اور دن میں ایک بار استعمال کرنے سے نجات مل جاتی ہے

ہر انسان کو اپنی صحت برقرار رکھنے کےلیے 280 گرام سبزیاں استعمال کرنی چاہیں

جن میں 40 فیصد پتوں والی سبزیاں 30 فیصد جڑ والی اور 30 فیصد پھل سبزیاں والی ہونی چاہیں

شملہ مرچ کے دس فائدے

بینائی کو تیز کرتی ہے ، کولیسٹرول کو کم کرتی ہے ، بلڈپریشر کو نارمل رکھتی ہے

دل کو صحتمند بناتی ہے ، اینیمیا سے حفاظت کرتی ہے ، قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے

سوزش کے خلاف موثر ثابت ہوتی ہے ، کینسر سے بچاتی ہے ، اعصابی تناؤ دور کرتی ہے

جن لوگوں کو اچانک بخار ہوجائے تو انہیں میتھی کا پانی پلانے سے بخار فوراً دور ہوجاتا ہے

ایک انار کھانے سے چالیس دن تک دل کو فائدہ پہنچتا ہے

کھانا کھانے کے بعد برتن کو انگلی سے صاف کرنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے

جمعہ کے دن ناخن کاٹنے سے ہر بیماری سے شفاء مل جاتی ہے

جو لوگ بہت زیادہ مٹھائی کھاتے ہیں انکو لبلبہ کی بیماری ہوسکتی ہے

اگر دل میں تکلیف ہو تو زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی چیز مت کھائیں

اگر چھوٹی آنت کا مسئلہ ہو تو ٹھنڈے مشروبات اور باسی کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے

Health tips in Urdu
Health tips in Urdu

معدہ خراب ہو تو کھانا ہضم نہیں ہوتا دل خراب ہوتو نمک ہضم نہیں ہوتا اگر

گردے خراب ہوں تو پانی ہضم نہیں ہوتا

گاجروں کو اتنا ابالیں کہ صحیح گاڑھی ہوجائیں اور انکا لیپ بنا کر

زخموں پر لگانے سے زخم جلد بھر جاتے ہیں

روزانہ نہار منہ ایک کپ نیم گرم پانی میں لیمن مکس کرکے پینا بھی صحت کے مفید ثابت ہوتا ہے

ایک چمچ بیسن میں ذرا سا دہی یا لیمن مکس کرکے چہرے پر لگانے سے

خشک جلد نرم و ملائم ہوجائے گی

جسم کو غیر ضروری چھونے کے نقصانات

اپنی جلد غیر ضروری طور پر مت چھوئیں سکن کو بار بار اپنے ہاتھوں سے چھونا اسے تباہ کردیتا ہے

اور خواتین کو چاہیے کہ غیر ضروری طور پر اپنی چھاتیوں کو ہاتھ نہ لگایا کریں اس سے

چھاتیاں لٹک جاتی ہیں اور انکی سختی کم ہوجاتی ہے

مانع حمل کے محفوظ گھریلو ٹوٹکے جو ہر قسم کے نقصان سے پاک ہیں

مانع حمل سے نجات کےلیے آجکل کے جدید دور میں نہ صرف ادویات اور انجکشن موجود ہیں

بلکہ ان تمام چیزوں کا استعمال بہت کامیابی سے کیا جارہا ہے

لیکن اس بات سے سب لوگ متفق ہیں کہ ان تمام ادویات کا استعمال اپنے ساتھ بہت سارے

مضر اثرات بھی رکھتا ہے اور خواتین کو کئی طبی مسائل میں مبتلا کرنے کا باعث بن سکتی ہیں

ان ادویات کے استعمال کا سب سے پہلا اثر انسان کے ہارمونز پر پڑتا ہے

جس کی وجہ سے خواتین میں ماہواری کی بےقاعدگی ہونا ایک عام سی بات ہوگئی ہے اسکے ساتھ ساتھ

پی سی او اور یوٹرس میں رسولی وغیرہ کے مسائل کا بھی سبب بھی یہی مانع حمل ادویات ہوسکتی ہیں

قدیم دور استعمال کی جانے والی مانع حمل اشیاء

اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات پتہ چلتی ہے  کہ ہر دور میں

حمل کو روکنے کےلیے خواتین کسی نا کسی چیز کا استعمال کرتی رہی ہیں

benefits of banana and banana skin
Amazing benefits of banana and banana peels

قدیم مصر میں 1850 قبل از مسیح مصر کے لوگ حمل کو روکنے کےلیے

شہد اور کِیکر کے پتوں کا استعمال کرتے تھے

کِیکر کے درخت سے حاصل ہونے والی گوند کو بھی مانع حمل کےلیے استعمال کرنے کے شواہد

ملے ہیں یہاں تک کہ اس گوند کا حالیہ دور میں استعمال کئی مانع حمل ادویات میں کیا جارہا ہے

اسلام کے بعد مسلمانوں کی تاریخ میں رازی نے اس حوالے سے اپنی کتب میں کئی باب تحریر کیئے ہیں

جن میں خواتین کےلیے 20 سے زیادہ طریقے استعمال کیئے گئے ہیں

اس کے بعد ہندوستان میں ایوویدک طریقہ علاج میں بھی عام گھریلو اشیاء کے استعمال سے

حمل کو روکنے کا اہتمام کیا گیا ہے ان نسخوں کے متعلق حکماء کا یہ ماننا ہے کہ

یہ نسخے کارگر ثابت ہوتے ہیں

birth control tips in urdu – مانع حمل کے گھریلو ٹوٹکے

تلسی کے پتے

تلسی کے پودے کو ریحان کا پودا بھی کہا جاتا ہے اس پودے کا استعمال

ہندوستان میں کافی زمانے سے مختلف ادویات میں بھی کیا جاتارہا ہے

اس پودے کے پتوں کو حمل روکنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے جس کےلیے

تلسی کے پتوں کو دو کپ پانی میں اتنا پکائیں کہ پانی صرف ایک کپ رہ جائے اور

ماہواری کے بعد چار سے پانچ دن تک روزانہ ایک کپ اس قہوے کا استعمال کریں

اس سے ایک ماہ تک حمل نہیں ٹھہرے گا

birth control tips in urdu

چمپا کے پھولوں کا قہوہ

جو خواتیں حمل میں وقفے کی خواہشمند ہوں ان خواتین کو ماہواری کے دنوں کے دوران

چمپا کے پھولوں کے کے قہوے کا استعمال دن میں ایک بار کرنا چاہیے اس سے بھی ایک مہینے کےلیے

حمل کے ٹھہرنے کو روکا جاسکتا ہے

abortion tips in urdu

سوکھا دھنیا

Urdu Health Tips

جو خواتین بچے کی پیدائش میں وقفے کی خواہاں ہوتی ہیں انکو چاہیے کہ

شوہر سے قربت کے بعد ایک گلاس نیم گرم پانی میں سوکھے دھنیا کے پاؤڈر کو مکس کرکے پی لیں

یہ مشروب حمل ٹھہرنے نہیں دیتا ہے اور اس سے قدرتی طور پر وقفہ ہوجاتا ہے

follow us on twitter

Comments

Popular posts from this blog

Insomnia in Urdu - Symptoms, Causes, and treatment

Health Tips in Urdu - How to make Pomegranate Tea

Moral Urdu story of a poor girl and a rich man