Skin whitening tips in Urdu - Amazing skin whitening tips
skin whitening tips in urdu
ایک ہفتے میں رنگت کو گورا اور جاذبِ نظر بنائیں
آج میں آپ سب کےلیے ایک ایسا جادوئی فارمولا لیکر آئی ہوں جسکو لگانے سے آپکا رنگ
سفید اور جلد نرم و ملائم ہوجائے گی
یہ فارمولا کیمیکل سے مکمل پاک ہے اور اسکے کوئی نقصانات نہیں ہیں
بیسن
سب سے پہلے جو چیز ہم استعمال کریں گے وہ ہر گھر میں دستیاب ہوتی ہے اور
کچن کی ضرورت بھی ہے یہ جلد کےلیئے انتہائی شاندار کلینزر ہے
skin whitening tips in urdu
اس سے آپکی جلد پر جو آئل ہوتا ہے یا میل کچیل جمع ہوتی ہے اس کو صاف کرنے کےلیے
یہ بہترین سکرب کا کام کرتا ہے
ایک پیالہ لیں اس کے اندر دو چمچ بیسن ڈالیں اور ایک چمچ
Yogurt for skin
پلیچنگ ایجنٹ یعنی کہ دہی ڈالیں دہی یہاں پہ ٹوٹل بلیچ کا کام کرے گا
اسکے لگاتے ہی آپ ایسا محسوس کریں گے جیسے ابھی سے ہمارا رنگ سفید ہوگیا ہے
ان دونوں کو اچھی طرح مکس کرکے سائیڈ پہ رکھ دیں گے اب سکرب اور بلیچ تیار ہوچکی ہیں
ایلوویرا(Ailoe-vara)
یہ جلد کو چمکدار بنانے کےلیئے اور سموتھ کرنے کےلیے انتہائی زبردست چیز ہے
کوشش کیا کریں کہ اس کو اپنے گھر میں لازمی اگائیں کیونکہ یہ خواتین کی سکن سے لیکر
بالوں کی بڑھوتری تک میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے
skin whitening tips in urdu
کوشش کریں کہ آپکو یہ اصلی مل جائے کیونکہ مارکیٹ میں ایلوویرا جل فروخت ہورہی ہیں
وہ تقریباً نقلی ہوتی ہیں اور ان میں کیمیکل ملا ہوتا ہے، آپ کوشش کریں کہ تازہ ایلوویرا لیں
آپ ایک چمچ کے قریب اسکا پیسٹ نکال کر بیسن والے پیسٹ میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
یاد رہے جو مقدار میں نے بتائی ہے اسی مقدار میں مکس کریں اب اس پیسٹ کو سائیڈ پر رکھیں
آلو(Potato)
اب آپ لیں گے ایک عدد آلو، آلو لیکر اچھی طرح باریک کاٹ لیں یعنی میش کرلیں اچھی طرح
ایک پیالہ لیکر جو آلو آپ نے میش کیا ہے اسکو ہاتھ میں پکڑ کر زور سے دبائیں
تو اس میں سے بڑی مقدار میں پانی نکلے گا اب آپ اس پانی کو محفوظ کرلیں
آپ آلو کے پانی کے فوائد جان کر حیران رہ جائیں گی یہ آپکی جلد کےلیے
انتہائی زبردست بلیچ کے طور پر اور رنگ گورا کرنے کا کام کرتا ہے
اب آپ اس آلو کے پانی میں ایک لیموں کا رس نچوڑ لیں گے، لیموں کا رس بھی
بلیچنگ کا کام کرتا ہے، یہ تمام چیزیں آپکی جلد کا رنگ گورا کرنے میں انتہائی کارگر ثابت ہونگی
اب آپ آلو کا پانی بیسن کے پیسٹ میں ڈال کر ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں
اور اب آدھی چمچ ہلدی کی اس میں ڈال دیں
ہلدی آپکی جلد کی ہیلنگ اور ریپیرنگ میں بہت زبردست کردار ادا کرتی ہے
استعمال کا طریقہ
skin whitening tips in urdu
آپ نے جو پیسٹ بنایا ہے اسے اپنی جلد کے کسی بھی حصے یعنی کے ہاتھوں ،
گردن ، یا چہرے پر لگا کر پانچ سے دس منٹ ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے اور اسکے بعد
اپنی جلد کو دھو لیں اب آپ اپنی جلدی کی تروتازگی ، شائننگ اور رنگت دیکھ کر حیران ہوجائیں گے
Read More Daily Tips
آپ اسے روزانہ بھی استعمال کرسکتے ہیں اسکے کوئی نقصانات نہیں ہیں
یہ تمام قدرتی اجزاء سے بنا ہے اور کیمیکل سے پاک ہے
follow us on twitter

Comments
Post a Comment