NADRA introduced the 'ePayment System' in Pakistan - Urdu News

NADRA introduced the ‘ePayment

NADRA introduced the ‘ePayment

نادرا نے تمام اے ٹی ایم مشینوں کےلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے

نادرا اور ون لنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے

ون لنک پاکستان کا سب سے بڑا (ای پیمنٹ گیٹ وے) ہے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی طرف سے ایک

نیا ’ای پے منٹ سسٹم‘ متعارف کرا دیا گیا ہے

جو ممکنہ طور پر بینکوں کی اے ٹی ایمز کا متبادل ہو سکتا ہے۔

نادرا نے پاکستانی شہریوں کی زندگی مزید آسان بنادی ہے

اب آپ کو اے ٹی ایمز پہ جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ

نادرا نے اپنی تمام تما برانچز کو ای پیمنٹ سسٹم تک رسائی فراہم کردی ہے

NADRA introduced the ‘ePayment

اس وقت پاکستان میں نادرا کی 17ہزار سے زائد آؤٹ لیٹس ہیں جنہیں اے ٹی ایمز میں تبدیل کردیا جائے گا.

بہت جلد آپ کسی بھی نادرا برانچ پر جاکر یہ سہولت حاصل کرسکیں گے

تاہم یہ اے ٹی ایمز ہر طرح کے ڈیجیٹل پے منٹ فیچرز سے لیس ہوں گی

NADRA introduced the ‘ePayment

ان ای سہولت مراکز کے ذریعے صارفین نادرا کے اس نئے سسٹم میں

کیش جمع کرانے کے ساتھ ساتھ نکلوا بھی سکیں گے بلکہ یہاں سے عوام کی طرف سے

حکومت کو، حکومت کی طرف سے عوام کو اور عوام کی طرف سے عوام کو فنڈز کی منتقلی ہو سکے گی

رپورٹ کے مطابق نادرا اور ون لنک کے مابین یہ معاہدہ 12ستمبر کو طے پایا ہے

معاہدے پر نادرا کے چیئرمین طارق ملک اور ون لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نجیب اگروال نے دستخط کیے۔

Comments

Popular posts from this blog

Insomnia in Urdu - Symptoms, Causes, and treatment

Health Tips in Urdu - How to make Pomegranate Tea

Moral Urdu story of a poor girl and a rich man