concubines "Londi" - Who are the concubines of this time?

concubines “Londi”

concubines “Londi”

جدید دور کی لونڈی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل زمانہ قدیم میں عورت کے دو اسٹیٹس چلے آرہے تھے

” ایک ” باعزت ، خاندانی خاتون جس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لیے باقاعدہ نکاح کیا جاتا تھا

” دوسری ” منڈیوں میں بکنے والی ، قابل خرید و فروخت  عورت جس کو ” لونڈی ” کہا جاتا تھا

لونڈی کا سٹیٹس یہ تھا کہ جو بھی اس کا ریٹ لگا کر اس کو خرید لیتا وہ اسکی ہوتی

اور اس کے ساتھ اس کا مالک بغیر نکاح کے تعلقات قائم کر سکتا تھا،

اسے تقریبا قانونی حیثیت حاصل تھی..؛

concubines "Londi"
What are the rights of women in Islam? Urdu Article

اسلام  نے غلامی تصور کی حوصلہ شکنی کی اور غلاموں اور لونڈیوں کو آزاد کروا دیا

لیکن”  آج پھر کچھ لڑکیاں اپنے آپ کو باعزت خاندانی اور نکاح کے ذریعے گھر کی مالکن کے

مرتبے سے گرا کر وہی لونڈی کے درجے پر لے آئی ہیں

” اور اس جدید دور کی لونڈی کا نام ہے ۔۔۔ ” گرل فرینڈ

جس کے بارے میں مرد حضرات کا دعویٰ ہے کہ وہ لڑکی کو چند ٹکے کے بیہودہ گفٹ

تھوڑی بہت شاپنگ کروا کر یا ہوٹلوں میں کھانا وغیرہ کھلا کر خرید لیتا ہے..؛

یہاں یہ بات عورت ذات کےلیئے قابلِ غور ہے اور سوچنے والی بات ہے کہ اگر وہ مردوں کو

اسی طرح بنا شادی کے ہی مزے دیتی رہے گی تو پھر وہ مرد اس سے شادی کیونکر کرے گا؟

کیونکہ شادی کرنے کا واحد مقصد جسمانی لذت اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں ایک دوسرے

کا ساتھ دینا ہوتا ہے اگر یہی کچھ شادی سے پہلے کرلیا جائے تو بھلا

پھر شادی کرنے کی کیا ضرورت؟

Amazing benefits of banana and banana peels
Amazing benefits of banana and banana peels

اس لیئے کہا جات ہے کہ عورت ایک چِٹے رنگ کی چادر کی مانند ہے کہ جس پہ اگر

مکھی بھی پیشاب کرجائے وہ بھی صاف نظر آتا ہے اور مرد کا کیا وہ تو

concubines “Londi”

ایک غسل کرکے پاک ہوجاتا ہے لیکن عورت کو سوچنا چاہیے کہ وہ یہ کام کرنے کے بعد

خود کو کبھی بھی پاک ثابت نہیں کرپائے گی..؛

اسی طرح اگر ایسی عورت کو آبِ زم زم سے بھی غسل دیا جائے تب بھی

ایسی عورت اپنی پاکی ثابت نہیں کرسکے گی…

” اب یہاں پر سوچنا عورت ذات کو چاہئے ہے کہ  وہ

نکاح کر کے اپنا گھر بسانا چاہتی ہے یا پھر ” گرل فرینڈ ” بن کر کسی کے لیے

ٹائم پاس بننا چاہتی ہے یہ بات سخت ضرور ہے مگر قابل غور بات ہے

اللہ پاک ہر ماں بہن بیٹی کی عزت و حرمت کی حفاظت فرمائے اور ہمیں

یہ سمجھ عطا فرمائے ” جس کام کی اسلام میں گنجائش ہی نہیں ہے اگر وہی کام ہم کریں گے

تو اس سے ایک تو اللہ پاک کے فرمان کی نافرمانی ہوگی اور دوسرا ہماری دنیا بھی خراب ہوگی

follow us on twitter

Comments

Popular posts from this blog

Insomnia in Urdu - Symptoms, Causes, and treatment

Health Tips in Urdu - How to make Pomegranate Tea

Moral Urdu story of a poor girl and a rich man